ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات بارش ؟ اہم خبر آگئی
اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 14،15 اور16 مارچ کے دوران موسلادھا بارش ہوسکتی ہے۔
اس کے علاوہ مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی…