ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے: نواز شریف
لاہور(نیوزڈیسک)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو سپورٹ کیا ان کا احتساب ہونا ضروری ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا…