ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اسکے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ
لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دوبارہ سر اٹھانے والی دہشت گردی کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف کا ہاتھ ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین یا مذہب…