ملک بھر کے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ملک بھر سے لیے گئے سیوریج کے 40 نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، دسمبر 2025 میں ملک کے مختلف حصوں سے مجموعی طور پر 127 سیوریج نمونے حاصل کر کے قومی ادارہ صحت بھجوائے گئے تھے۔ ان میں سے 40 نمونوں میں پولیو…