ملک بھر میں میٹرک آرٹس کے طلبہ کو پری میڈیکل اور پری انجینیئرنگ میں داخلے کی اجازت مل گئی
ملک بھر میں میٹرک آرٹس کے طلبہ کو پری میڈیکل اور پری انجینیئرنگ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
انٹر بورڈ کوآرڈی نیشن کمیشن نے ملک بھر میں میٹرک آرٹس گروپ کے طلبہ کے لیے انٹر میں پری میڈیکل اور پری انجینیئرنگ گروپس میں داخلے کی منظوری…