ملک بھر میں روڈ انفراسٹرکچر بڑھانے کے لئے پر عزم ہیں،عبدالعلیم خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت وزارت مواصلات میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند کی طرف سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو این ایچ اے کے جاری منصوبوں بارے…