ملک بھرمیں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی
ملک بھر میں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر میں لاپتا افراد کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ چکی ہے۔ جنوری 2026 تک 9 ہزار 259 کیسز نمٹا دیے گئے تھے جبکہ ایک…