ملک بھرمیں انسداد پولیو مہم 2026 کا آغاز ہوگیا
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کا ہدف مقرر کیا…