مفت بجلی آئی ایم ایف کی شرائط کو دیکھ کر دیں گے ،عظمی بخاری
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کریں گے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے کہ مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے جارہی ہیں، مریم نواز…