معمر شخص کو فروخت ہوئی آسیہ 16 سالہ بعد بازیاب
2008ٹوبہ ٹیک سنگھ( نیوز ڈیسک) میں اسلام آباد سے 13 سال کی عمر میں اغواء ہونے والی آزاد کشمیر کی آسیہ بی بی کو 16 سال بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بازیاب کرا لیا گیا۔
اغواء کار نے آسیہ کو معمر شخص کو فروخت کر دیا تھا، جس نے اس سے شادی کر…