معروف ٹک ٹاکر نےنازیبا ویڈیو لیک معاملہ سے متعلق اہم انکشافات کر دئیے
معروف ٹک ٹاک اسٹار سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مبینہ نازیبا ویڈیوز سے متعلق خاموشی توڑ دی۔
ٹک ٹاکر کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شئیر کیا گیا جس میں انہوں نے مبینہ وائرل ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق رشتہ پکا رشتہ…