معروف گلوکارہ نے اسلام کی خاطر میوزک کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا
معروف کشمیری گلوکارہ ریشی سکینہ نے اسلام کی خاطر میوزک کی دنیا کو خیر باد کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ریشی سکینہ کی پہلے اور بعد کی تصویر کا موازنہ کیا جارہا ہے، پہلے وہ مختلف رنگوں کے لباس میں گلوکار کیا کرتی تھیں اور بعد کی تصاویر میں…