معروف رقاصہ مہک ملک کیخلاف مقدمہ درج
معروف خواجہ سراء رقاصہ مہک ملک کے خلاف نجی مہندی کی تقریب میں فحش ڈانس کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رقاصہ مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا…