معروف اداکارہ کی کئی دنوں پرانی لاش فلیٹ سے برآمد،لاش وصول کرنے بھی کوئی نہ پہنچا
کراچی: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی لاش ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے، پولیس نے فلیٹ کو سیل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پولیس کے مطابق 35 سالہ حمیرا اصغر گزشتہ سات برس سے مذکورہ فلیٹ…