مشال خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بیان کردی
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشال خان نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کی وجہ بیان کی ہے۔
مشال نے سوشل میڈیا پر پڑھائی کے بارے میں نوٹ کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔
انہوں نے لکھا کہ اداکاری اس لیے چھوڑ دی کیونکہ زندگی سے مزید کچھ چاہتی ہوں…