مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حرکت قلب بند ہو نےسے انتقال کر گئے
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری ارشد جاوید وڑائچ حرکت قلب بند ہو نےسے انتقال کر گئے۔
چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کی نمازز جنازہ شام 5 بجے کینال سٹی سمبڑیال میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت حلقہ کی عوام نے بڑی…