مریم نواز کے ایک ثقافتی فیصلے نےعوام کے دل جیت لیے ہیں، عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ایک ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے ہیں، انہوں نے عوام کو بسنت کی شکل میں ان کی خوشیاں واپس لٹائی ہیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو روکنے کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں،…