مریم نواز کی پنجاب میں سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت، تعلیمی اداروں میں کیمرے اور فرضی مشقیں لازمی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مضبوط بنانے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
ان کی ہدایت پر تعلیمی اداروں کے باہر ڈیجیٹل نگرانی کے لیے کیمرے نصب کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ پنجاب…