مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار، الیکشن کمیشن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ رکن مراد سعید نااہل قرار دیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت…