مدین: جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے کا مطلوب ملزم گرفتار
سوات (نیوزڈیسک)سوات کے علاقے مدین میں جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے کے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایس پی انوسٹی گیشن بادشاہ حضرت کے مطابق اہم ملزم کو آج اے ٹی سی سوات میں پیش کیا جائے گا۔
بادشاہ حضرت کا کہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی…