محمود اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرر وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج
محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی پاکستان تقرری کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
بانی رکن اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ قائد حزب اختلاف کا عہدہ جوڈیشل کمیشن اور الیکشن کمیشن کی…