محسن نقوی کانادراسنٹرکادورہ،شہریوں کے مسائل کے حل کیلئےاحکامات جاری کئے
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنادراسنٹرکادورہ کیا،شہریوں کےمسائل کےحل کےلئے موقع پرہی احکامات جاری کئے۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےضرار شہید روڈ کینٹ کے نادرا سنٹر کا دورہ کیا۔محسن نقوی نے شناختی کارڈ اور…