محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کی پرزور وکالت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق، اجلاس میں چیئرمین نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا…