متنازعہ مبارک ثانی کیس کا متنازعہ فیصلہ آئین کے خلاف ہے، جے یو آئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جے یو آئی نے کہا ہے کہ متنازعہ مبارک ثانی کیس کا متنازعہ فیصلہ آئین کے خلاف ہے۔
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس قانون تحفظ ناموس رسالت آج اسلام آباد میں ہوگی جس میں ملک بھر کی دینی قیادت…