متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے بڑی خوشخبری مل گئی
متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے بڑی خوشخبری مل گئی ہے اور پاکستان و متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ نئے نظام کے تحت پہلے مرحلے میں پائلٹ منصوبے کا آغاز…