ماڑی پٹرولیم نے سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں، ذخائر سندھ کے علاقے سے دریافت ہوئے ہیں۔
ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے مطابق ذخائر سندھ کے علاقے شوال میں دریافت ہوئے ہیں۔
ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سندھ…