مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، سرمایہ کار شرح سود میں کمی کیلیے پُرامید
کراچی: مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اس اجلاس کو معاشی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیونکہ سرمایہ کاروں اور…