مانچسٹر میں ڈلیوری کے بعد خاتون پر جنسی حملہ کرنے والے ڈرائیور کو جیل کی سزا سنا دی گئی۔
مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ڈلیوری ڈرائیور رانا جہانگیر نے ایک خاتون کے گھر کھانا پہنچانے کے بعد اس کے دروازے پر ہی جنسی حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق اس نے خاتون کو پیچھے سے پکڑ کر ایک منٹ سے زائد وقت تک زبردستی گلے لگایا اور بوسے دیے،…