مالی سال کی پہلی ششماہی، ملکی برآمدات کتنی کم ہوئیں؟ رپورٹ جاری
کراچی: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملک کی برآمدات میں واضح کمی درج کی گئی ہے، جس سے قومی تجارت اور معیشت کو ایک بڑا صدمہ پہنچا ہے۔ ماہرین نے اس رجحان کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے حکومت کی طرف سے فوری اقدامات کی ضرورت پر روشنی ڈالی…