کار بم دھماکا ، روسی جنرل ہلاک
روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک کار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک روسی جنرل ہلاک ہو گئے ہیں۔
روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت روسی جنرل اپنی گاڑی میں موجود تھے کہ اچانک کار میں نصب بارودی مواد پھٹ گیا۔
پاکستان سے عبرتناک…