ماؤں کے عالمی دن کی روایت ڈالنے والی خاتون کو اس پر افسوس کیوں ہوا؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
رواں سال ماؤں کا عالمی دن 12 مئی یعنی آج منایا جا رہا ہے اور اس دن کو منانے کا مقصد بچوں کے تحفظ اور اچھی پرورش کے لیے ماؤں کی بے شمار…