لیفٹیننٹ جنرل کوکرپشن کے الزام میں 20 سال قید اوربڑا جرمانہ
ریاض( رحمن بنگش) سعودی عرب کی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو اختیارات کے غلط استعمال، عوامی فنڈز میں ہیرا پھیری، جعلسازی اور رشوت کے الزامات پر 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی…