لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید
لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق سرائے نورنگ شہر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو…