لندن کی عدالت کا فیصلہ : پی آئی اے کو بڑا دھچکا
لندن : قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کے 8 سابق ملازمین لندن میں غیرمنصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے، ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ ملیں گے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کے آٹھ سابق ملازمین کی غیرمنصفانہ برطرفی کے کیس…