لبلبے کے کینسر کی تشخیص کیلئے خون کا نیا ٹیسٹ تیار
سائنس دانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو لبلبے کے کینسر (Pancreatic Cancer) کی ابتدائی تشخیص میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے اور ہزاروں جانیں بچا سکتا ہے۔
برطانیہ میں ہر سال تقریباً 10 ہزار 500 افراد لبلبے کے کینسر میں مبتلا ہوتے…