لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی کیس سننے سے معذرت
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے…