Browsing Tag

لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی، 55 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری پکڑی گئی

لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی، 55 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری پکڑی گئی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مالیت کی بجلی چوری پکڑ لی۔ پولیس نے ایکسیئن گلشن راوی اور ایس ڈی او کے ہمراہ بند روڈ پر بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی، جس دوران 55 لاکھ روپے سے زائد مالیت…