لاہور قلندرز نے مستفیض کو ڈائریکٹ سائن کرلیا، شاہین کو کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟
لاہور: لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائن کیا جبکہ شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں کو ریٹین کرلیا گیا۔
حج پر جانے والوں کو بائیو میٹرک…