لاہور: آپریشن تھیٹر میں 2 مختلف سرجریز کے دوران ڈاکٹرز کے مقابلے کی ویڈیو وائرل
لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں دو مختلف سرجریز کے دوران ڈاکٹروں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آپریشن تھیٹر میں بیک وقت دو الگ الگ سرجریز جاری ہیں اور اسی دوران ڈاکٹرز اور…