لاپتا افراد کے مسئلے پر پارلیمنٹ سے باہر موجود لوگوں سے بھی بات کریں گے، بلاول
کوئٹہ (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے مسئلے پر پارلیمنٹ سے باہر موجود لوگوں سے بھی بات کریں گے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم تمام سیاسی جماعتوں کے…