لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
**احسن اقبال نے لائیو انٹرویو میں خلل کی وضاحت کی، کہا: 'معاملہ ختم، غیرضروری سیاست نہ ہو'**
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام کے دوران اچانک ان کے انٹرویو میں خلل پڑنے کے واقعہ کی…