قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک اور غیرملکی کوچ سے رابطہ
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے کوچ کی تلاش جاری ہے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ مائیک ہیسن اور شین واٹسن کے بعد پی سی بی نے جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی گیری کرسٹن سے رابطہ کیا ہے۔
اس حوالے…