قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق یہ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط برائے…