قرض کی ادائیگی پر بجٹ کا 64 فیصد خرچ ہوا،وزارتِ خزانہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق قرض کی ادائیگی پر بجٹ کا 64 فیصد خرچ ہوا ہے۔
دستاویز کے مطابق قرض کی ادائیگی پر اخراجات بڑھنے کی وجہ بلند شرحِ سود ہے، صرف…