قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے خلاف قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
پچھلے دنوں لندن میں جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر کچھ پاکستانیوں کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا جس کی…