قازقستان کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا
قازقستان کے صدر نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس آمد پر صدر قازقستان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، قومی ترانے بجائے گئے، اور…