قازقستان کے سفیر کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز آمد، ترقیاتی تعاون، سسٹر سٹی تعلقات اور ثقافتی تبادلوں پر…
قازقستان کے سفیر یرژان کیستافین نے آج سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد، اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سی ڈی اے…