قائمہ کمیٹی کی سیکریٹری مواصلات کو برطرف کرنے کی سفارش، وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ
قائمہ کمیٹی مواصلات نے سیکریٹری مواصلات اور سی ای او کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کا عندیہ دے دیا، کمیٹی نے سیکریٹری مواصلات کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی…