فیملی ولاگنگ میں ماں بہنوں کو بلاوجہ دکھانا غلط ہے؛ شکیل صدیقی کی شدید تنقید
معروف کامیڈین شکیل صدیقی نے پاکستان میں فیملی ولاگنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تنقید کی ہے اور اسے نوجوانوں کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تفریح کے لیے ماؤں اور بہنوں کو بلاوجہ دکھانا درست نہیں، اور اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ولاگز…