فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج
اسلام آباد پٹوار سرکل میں اراضی کے ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث سابق فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے اسلام…